جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںقلات بم دھماکہ قبائلی رہنما سمیت3افراد زخمی

قلات بم دھماکہ قبائلی رہنما سمیت3افراد زخمی

قلات(ہمگام نیوز)قلات کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے نیمرغ کے قریب نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں قبائلی رہنما میر عبدالرحیم ساسولی سمیت 3افراد زخمی ہوگئے دھماکے سے ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔لیویز نے زخمیوں کو فوری طور پر زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز