یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںقلات: بی ایل اے کے حملے میں 32 سے زائد اہلکار ہلاک،...

قلات: بی ایل اے کے حملے میں 32 سے زائد اہلکار ہلاک، قابض حکام نے 17 ہلاکتوں کی تصدیق کردی

قلات (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مقامی ذرائع کے مطابق قلات اور منگچر میں ہونے والے شدید حملوں میں قابض پاکستانی فورسز کے 32 سے زائد اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ قابض حکام نے 17 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

گزشتہ روز بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات اور منگچر کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی قائم کرکے قابض فورسز کے ٹھکانوں پر بڑے حملے کیے۔ بی ایل اے نے ابتدائی طور پر 17 اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تعداد 32 سے تجاوز کرچکی ہے۔

تاحال بی ایل اے کی جانب سے مکمل بیان جاری نہیں کیا گیا۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز