دوشنبه, جون 9, 2025
Homeخبریںقلات: جوہان میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ،...

قلات: جوہان میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 6 جون شب گیارہ بجے قلات کے تحصیل جوہان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر شدید نوعیت کا حملہ کیا ہے۔

حملے میں مسلح افراد نے راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جسکے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز