قلات (ہمگام نیوز)مقامی ذرائع کے مطابق قلات ٹول پلازہ کے قریب سرمچاروں کی جانب سے لگائے گئے ناکے سے مشکوک سرکاری گاڑیاں گزریں، ناکے پر نہ رکنے کی وجہ سے سرمچاروں کی جانب سے گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
فائرنگ کے نتیجے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے۔