قلات:(ہمگام نیوز) قلات میں بلوچ سرمچاروں کا قابض فورسز پر بڑا حملہ، منگچر بازار مکمل طور پر سرمچاروں کے قبضے میں آچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سرمچاروں نے قابض فورسز کی متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کردیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ بھی ضبط کرلیا ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ قلات اور منگچر کے مختلف علاقوں میں زوردار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی جارہی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔۔۔