سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقلات: قابض فورسز کے چوکی پر حملہ

قلات: قابض فورسز کے چوکی پر حملہ

قلات:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے مورگند کے مقام پر قائم قابض پاکستان فورسز کے چوکی پر 26 جولائی کے شام 6 بجے کے قریب بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا

زرائع کے مطابق بلوچ سرمچاروں کی جانب سے جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا

تاہم مذکورہ حملے کی زمہ داری کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم کی جانب قبول نہیں کی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز