قلات:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات میں مسلح افراد کی جانب سے قابض پاکستانی فورسز پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ، تین اہلکار موقع پر ہلاک
زرائع کے مطابق آج نو بجے کے قریب گشت پر معمور پاکستانی فورسز پر حملہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں تین اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے
یاد رہے کہ قابض پاکستانی فورسز متعدد گاڑیوں پر مشتمل معمور کے مطابق گشت کررہے تھے کہ ان پر مسلح افراد نے حملہ کیا تاہم حملے کی زمہ داری کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی


