کوئٹہ(ہمگام نیوز)قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اطلاعات کے مطابق نیمرغ کے علاقے گوربرات کے مقام پرمیں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4افراد دلشاد ‘ کریم ‘ حبیب اور شاہ نظر کو قتل کردیا گیا مقتولین کا تعلق ساسو لی قبیلے سے ہےواقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی