شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںقلات: منگچر کالج سے منسلک ایف سی کیمپ پر مسلح افراد کا...

قلات: منگچر کالج سے منسلک ایف سی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

منگچر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے منگچر میں دھماکہ اور شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

ذرائع کی جانب سے موصول تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے منگچر کالج سے منسلک ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے متعلق مزید معلومات حاصل کے جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز