شنبه, فبروري 1, 2025
Homeخبریںقلات میں جاری حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، سرمچار اب...

قلات میں جاری حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، سرمچار اب تک 17 اہلکار ہلاک کرچکے ہیں، جنگ جاری ہے۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچار اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں قلات کے مختلف علاقوں میں دشمن پر حملہ آور ہیں۔ منگوچر فوجی چھاونی کو سرمچاروں نے چاروں اطراف سے گھیرے میں لیا ہے اور اب تک نمایاں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔

علاوہ ازیں قلات کے متعدد شاہرائیں اس وقت سرمچاروں کے کنٹرول میں ہیں، علاقہ مکینوں کو ہدایت کرتے ہیں کہ سفر سے گریز کریں۔ کاروائیوں کے نتیجے میں اب تک دشمن کے 17 اہلکار ہلاک کرچکے ہیں تاہم جنگ ابھی تک جاری ہے۔

مزید معلومات تفصیل کے ساتھ میڈیا کو جاری کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز