قلات(ہمگام نیوز) 20 اگست کو شام چار بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں پاکستانی فورسز پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ ادھر گزشتہ روز سرمچاروں نے قلات کے علاقے مرجان میں تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے مشینری کو نظرآتش کردیا۔
ان حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
آزاد بلوچ: ترجمان بلوچ لبریشن آرمی


