قلات ( ہمگام نیوز ) قلات میں سڑک کنارے آئی ای ڈی دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سڑک کنارے آئی اے ڈی دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔
ہلاک ہونے والے شخص کی لاش آر ایچ سی منگچر منتقل کی گئی ۔