قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات ناگاہو کے مختلف علاقوں مَرو، شیشار، اسلپنجی اور گردنواح کے علاقے میں قابض فورسز کی آپریشن جاری۔
ذرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں کی پروازیں مسلسل دیکھنے میں آرہی ہیں۔
علاقائی ذرائع نے بتایا کہ کل رات سے قلات کے پہاڑی علاقے مکمل فوجی محاصرے میں ہیں جہاں فورسز کی بڑی تعد موجود ہے۔