قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان مسلح افراد نے گھات لگاکر حملہ کیا ہے۔ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔


