Saturday, July 6, 2024
Homeخبریںقلات چاقو اور ڈنڈوں کے وار سے محمد انور نامی شخص ہلاک 

قلات چاقو اور ڈنڈوں کے وار سے محمد انور نامی شخص ہلاک 

 

قلات (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر قلات میں نامعلوم افراد نے چاقو اور ڈنڈوں سے وار کرکے محمد انور ولد محمد یعقوب سکنہ مغلزئی کو قتل کر دیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق انہوں نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور وہ مزید کارروائی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز