قلات (ہمگام نیوز) منگچر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے مرجان، ٹول پلازہ و منسلک وسیع علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق مرکزی شاہرہوں پر کنٹرول اور زمینی رابطے منقطع ہونے کی وجہ سے اس وقت علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فضائی نکل و حرکت جاری ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق فضاء میں ڈرونز کے علاوہ جیٹ طیاروں کی بھی آوازیں آرہی ہیں۔


