قلات (ہمگام نیوز) بی اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 7 جون کو شب گیارہ بجے بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے جوہان میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے شدید نوعیت کا حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا ہے حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بی ایل اے اس جنگ کو ایک آزاد اور خودمختار بلوچستان کی تشکیل تک جاری رکھنے کا عہد کرتی ہے۔