شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںقلات کے علاقے شاہ مردان میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے...

قلات کے علاقے شاہ مردان میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 13 اگست کو رات 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شاہ مردان میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز