چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںقلات کے علاقے مورگند میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے...

قلات کے علاقے مورگند میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد نے کہا ہے کہ 26 جولائی کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے مورگند کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر سنائپر و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا چوکی کے اطراف گشت پر معمور فورسز کے دو اہلکار اس حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز