شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںقلات: گدان ہوٹل کے قریب سرمچاروں کا استحصالی کمپنی کی مشینری پر...

قلات: گدان ہوٹل کے قریب سرمچاروں کا استحصالی کمپنی کی مشینری پر حملہ

قلات (ہمگام نیوز) گدان ہوٹل کے قریب روڑ پر کام کرنے والی استحصالی کمپنی کی تمام مشینری بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں مشینری کو نذر آتش کیا گیا جبکہ ٹائروں کو بھی برسٹ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز