سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںقلعہ گنج میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ خاتون شہید،...

قلعہ گنج میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ خاتون شہید، ایک شخص زخمی

قلعہ گنج( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 8 اکتوبر مطابق قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک حملہ بلوچ خاتون شہید ہوگیا جبکہ اس کا ایک رشتہ دار شدید زخمی ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق قلعہ گنج شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں “سرتک” سے تعلق رکھنے والی اس بلوچ خاتون کی “دستجردی” کے خاندان سے شناخت کر لی گئی ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز