لاشار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر لاشار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 سالہ ارشاد سردارزہی ولد آدم جانبحق ہوگئے ۔

 مزید اطلاع کے مطابق گزشتہ روز تقریباً 23:00 بجے ارشاد اپنی گاڑی میں سفر کر رہا تھا جب وہ خریداری کرنے کے لیے ورکات گاؤں کے قریب گاڑی سے باہر نکلا تو مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جانبحق ہوگئے۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔