یکشنبه, می 12, 2024
Homeخبریںسیب و سوران میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سیب و سوران میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سیب و سوران(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز سیب و سوران میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے سڑک کے کنارے ایک پل کے نیچے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے تک رپورٹ تک اس شخص کی موت کیسے ہوئی اس کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز