یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںلاپتہ بختیار ولد محمد علی کو منظر عام پر لایا جائے ،...

لاپتہ بختیار ولد محمد علی کو منظر عام پر لایا جائے ، والدہ

پنجگور: (ہمگام نیوز) بختیار ولد محمد علی 13 فروری 2015 کو پنجگور سے قابض پاکستانی فورسز نے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا جو تا حال لاپتہ ہیں۔

خاندان نے ان کے بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی اور مختلف اوقات پر احتجاجی مظاہرے بھی کیے ، لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔
نا ریاستی اداروں کی جانب سے کوئی معلومات فراہم کی گئی اور نا ہی بختیار کو منظر عام پر لایا گیا۔

بوڑھی والدہ کی حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل!۔کہ بختیار ولد محمد علی کو فوری طور پر منظر عام پر لایا جائے۔

اگر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔

بختیار محمد علی کی عدم بازیابی کی وجہ سے ہمارا خاندان ذہینی اذیت میں مبتلا ہے۔

بے بسی کہ عالم والدہ کہا کہ جو ہماری خاندان کی خوشیاں واپس لوٹا آئے گا میں زندگی بھر اسے نیک دعائیں دونگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز