کوئٹہ (ہمگام نیوز )لاپتہ بلوچ اسیران ، شہیداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2218دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی این ایم قلات ھنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد ، شہید کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہاں ہم سانحہ توتک کے بلوچ شہداء کی اس عظیم قربانی پر انہیں زبر دست خراج عقیدت پیش کئے بغیر نہیں رہ سکتے یہ وہ عظیم ہستیاں ہیں جنہوں نے اپنی قوم اور سرزمین سے بار غلامی اتارنے کے لئے تحریک آجوئی ناقابل فراموش کردار ادا کیا اور قابض قوتوں کے سفاکانہ تشدد کے باوجود اپنے انقلابی قومی فکر و عمل سے آخری دم تک گہری وابستگی قائم رکھی ان کے اس لا زوال کردار نے انہیں بلوچ قوم سمیت دنیا بھر کے ان شہداء کی فہرست میں شامل کردیا جنہوں نے قومی اور طبقاتی جبر سمیت انسان کی اسنانی پر بالادستی اور استحصال ومحکومی کی ہر شکل کے خلاف مسلسل بر سر پیکار رہ کر تاریٰخ میں اعلیٰ مقام اور احترام پایا ہے تاریخ شاہ د ہے ان قربانیوں کی بدولت ہی محکوم اقوام اور مظلوم طبقات کو غلامی اور جبر اور استحصال سے نجات حاصل ہوئی جو بلوچ قوم کا بھی مقدر بن گئی وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین چسٹس آف سپریم کورٹ کے پر ابھی جل گئے جن کی شہرت اور چرہاتھی کہ جہاں انصاف کو نقصان پہنچانے ولای با د مخالف چلی وہاں ان کی آر ان اپنی دھاک بیٹھا گئی انہوں نے کہا کہ سامراجی قوتوں کو آہنی لگام لک جائیں گے اور بلوچ کے ساتھ غیر انسانی عمل روا نہیں رکھی جائے گی