شال (ہمگام نیوز) بی ایس او کے جبراً لاپتہ مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ و مرکزی سنئیر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ کے اہل خانہ” بی ایس او کے مرکزی قائدین کے جبراً اغوا کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔
تمام سیاسی و سماجی حلقوں، صحافی برادری و انسانی حقوق کے کارکنان سے اپیل کی جاتی ہیکہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
بتاریخ: 7 اگست
بوقت :شام 4:30 بجے کوئٹہ پریس کلب