شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںلسبیلہ میں کار اور ٹرک کا تصادم، باپ بیٹی جاں بحق

لسبیلہ میں کار اور ٹرک کا تصادم، باپ بیٹی جاں بحق

اوتھل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اوتھل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں جام گروپ کے اقلیتی کونسلر لال چند لاسی اور ان کی بیٹی مہک موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز