شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںلسبیلہ یونیورسٹی میں جاری بلوچ طلباء کی پرامن احتجاجی کیمپ پر پولیس...

لسبیلہ یونیورسٹی میں جاری بلوچ طلباء کی پرامن احتجاجی کیمپ پر پولیس کا حملہ، سیدھی فائرنگ سے متعدد بلوچ طلباء زخمی

اُوتھل (ہمگام نیوز) لسبیلہ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء تعلیمی مسائل پر کئی دنوں پرامن دھرنا دیے بیٹھے تھے کہ آج ان پر ضلعی پولیس و جامعہ کی انتظامیہ نے دھاو بول کر کیمپ کو زبردستی ختم کرویا اور کئی طلباء کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

جبکہ جامعہ کے مسائل کو تسلیم نہ کرنے پر آج طلباء کی جانب سے کلاسوں کا بائکاٹ کیا گیا مگر پولیس نے جامعہ کے اندر و ہاسٹلوں میں دھاوا بول کر طلباء پر تشدد و کئی کو گرفتار کیا گیا جبکہ گرفتاری کا عمل ابھی بھی جاری ہے۔

پولیس کی اسٹریٹھ(سیدھی) فائرنگ سے کئی طلباء کے زخمی ہونے کے اطلات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز