سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںلورالائی:کوئلہ کان میں مٹی تودہ گرنے دوکان کن ہلاک

لورالائی:کوئلہ کان میں مٹی تودہ گرنے دوکان کن ہلاک

دکی(ہمگام نیوز) لو را لا ئی کے علا قے دکی میں کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے افغا نستان سے تعلق رکھنے والے 2کان کن جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ اطلا عات کے مطا بق منگل کے روز لو را لا ئی کے علا قے دکی میں واقع ایک کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے 2کا ن کن حضرت خان اور حسین خان مو قع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ساتھی نو راللہ شدید زخمی ہو گیا زخمی اور مر نے والے کا ن کنوں کو لو گوں نے اپنی مدد آ پ کے تحت کا ن سے نکا لا گیا ،بعد ازاں زخمی کو قریبی ہسپتا ل منتقل کر کے نعشوں ہمسائیہ ملک افغا نستان روا نہ کر دیا گیا ہے واضح رہے گزشتہ کچھ دنوں کے دوران کو ئلہ کا نوں میں حادثات کے باعث مر نے والے مزدوروں کی تعداد 4 ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز