لورالائی ( ہمگام نیوز) لورالائی کے علاقے گرسنڈی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے زیر استعمال فوجی چھاونی پہ یکے بعد دیگرے کئی راکٹ فائر کئے جن میں سے تین راکٹ چھاونی کے اندر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے، تاہم کسی بھی زرائع سے جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے