جمعه, جنوري 17, 2025
Homeخبریںلورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سمیت6 افراد اغواء

لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سمیت6 افراد اغواء

لورالائی(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں کنوبی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت6افراد سمیت اغواء۔پولیس کے مطابق زیارت سے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک دعوت سے واپس جانے والے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب اللہ کوچھ ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا گیا ہے۔نامعلوم مسلح افراد نے سنجاوی کے قریب کنوبی کے مقام سے انھیں اغوا کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز