لورالائی(ہمگام نیوز)دکی کے علاقے لونی ویا لہ میں نامعلوم افراد کا راکٹوں اور خودکار اسلحہ سے فائر کیا گیا تاہم کو ئی جانی نقصان کی اطلا نہیں مزید تفتیش لیویز کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں نامعلوم افراد نے خود کار اسلحہ سے فائرنگ کی تاہم کوئی نقصان نہیں اطلاع ملتے ہیں سیکورٹی فورس موقع پر پہنچ گئیں تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،لورالائی میں پیش امام کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق لورالائی محمد ان گلی میں گذشتہ شب نامعلوم افراد نے محمد سلطان ولد عبدالحفیظ ہوشخیل کی ایک مکان سے لاش بر آمد ہو ئی ڈاکٹروں کے مطابق مقتول کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے مزید تفتیش پو لیس کر رہی ہے۔


