یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںلورالائی کو ئٹہ روڈ فا ئرنگ ڈپی اوشیرانی زخمی تین سپاہی ہلاک

لورالائی کو ئٹہ روڈ فا ئرنگ ڈپی اوشیرانی زخمی تین سپاہی ہلاک

لورالائی (ہمگام نیوز)لورالائی کو ئٹہ روڈ نامعلوم افراد کی فا ئرنگ ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیرانی زخمی تین سپاہی جان بحق تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیرانی جو کہ ژوب سے لورالائی آرہے تھے تنگ چین کے قریب نا معلوم افرادجو کہ ایک مزدہ گاڑی میں سوار اور ان کا ژوب سے پیچا کر رہے تھے ان پر فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈی پی او شیرانی شا کر کاکڑ زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور جمشید اور سپا ہی سیف اللہ مو قع پر دم تو ڑ گئے جبکہ سپا ہی عبدالخالق ہسپتال میں دم توڑ گئے ڈی پی او شاکر کاکڑ سی ایم ایچ لورالائی میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت خطرے سے با ہر بتائی جاتی ہے ۔شاکر کاکڑ کے پیٹ میں تین گو لیالگی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز