یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںلکپاس کے قریب سے ہندو تاجر اغواء

لکپاس کے قریب سے ہندو تاجر اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز) قلات کے ہندو تاجر کو لکپاس کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق قلات کے ہندوتاجر ساجن داس کو بدھ کے روز لکپاس کے قریب سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا رات گئے تک مغوی کی تلاش جاری تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز