کراچی (ہمگام نیوز) ماحولیاتی تحفظ کے لیئے سرگرم کم عمر کارکن گریٹا تھنبرگ نے اپنی سوشل میڈیا فلیٹ فارم ایکس پر لکھتے ہوئے کہا کے گوادر میں راجی مچی پر امن ہے اور بی وائی سی اور دیگر کے ساتھ یکجہتی کرتے ہیں جو ریاستی جبر کی مخالفت کر رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت کو بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ خواتین کے پرامن اجتماع کے خلاف سڑکیں بلاک کرنے، گھروں پر چھاپے اور منتظمین کو اغوا کرکے کریک ڈاؤن ختم کرنا چاہیے۔ گوادر سے موصول ہونے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ ریاستی جبر کے خلاف مزاحمت کا حق ایک بنیادی انسانی حق ہے۔
تمام جبری گمشدہ منتظمین اور دیگر کو رہا کیا جائے۔
انہوں نے آخر میں یہ ھیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے۔