سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریں مارواڑ میں پاکستانی فورسزکے تین اہلکار ہلاک، حب و...

مارواڑ میں پاکستانی فورسزکے تین اہلکار ہلاک، حب و قلات میں ریاستی مخبر ہلاک کیے۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ (ہمکام نیوز) بلو چ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے این این آئی کو بتایا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے مارواڑ کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم کے زریعے حملہ کیا جس میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک اوردو زخمی ہوگئے اسکے علاوہ گزشتہ شب حب شہر میں ریاستی مخبر اسد قادر کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا واضح رہے اسد قادر پر اس سے پہلے بھی ہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا تھا اور 22فروری کو قلات شہر میں ریاستی مخبر ریاض کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا دونوں مخبر مختلف واقعات کی مخبری میں ملوث تھے ۔بی ایل اے ان واقعات کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور جنگ آزادی ہمارے آخری گولی اور آخری سپاہی تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز