کراچی (ھمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے بلوچ خاتون ماہل بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف کل 20 فروری شام 4 بجے پریس کلب کراچی کے سامنے ایک احجاجی مظاہرہ رکارڈ کیا جائے گیا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے تمام مکاتبِ فکر کے افراد سے شرکت کی اپیل کی ہے۔