یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمسافر بس اور ویگن میں تصادم،پانچ افراد جاں بحق

مسافر بس اور ویگن میں تصادم،پانچ افراد جاں بحق

وندر(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق وندر کے مقام پر مسافر بس اور ویگن کے درمیان تصادم ہوا ہے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وندر میں شیر جان ٹرانسپورٹ کے مسافر بس اور ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جانبحق ہو گئے ہیں.

تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر جانبحق ہو گئے ہیں.

مسافر بس کراچی سے تربت جا رہی تھی کہ وندر کے مقام پر یہ حادثہ پیش آیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں.

مزید اطلاعات آنے کے بعد نیوز اپڈیٹ کر دیا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز