مستونگ: (ہمگام نیوز) مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب مسجد کے احاطے میں دستی بم حملہ ہوا۔
اطلاعات کے مطابق مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔