شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںمستونگ:قابض پاکستانی فوج کا آپریشن"خواتین و بچوں پر تشدد

مستونگ:قابض پاکستانی فوج کا آپریشن”خواتین و بچوں پر تشدد

مستونگ ( ہمگام نیوز )تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی اہلکاروں کا مستونگ کے علاقے اسٹیڈیم روڈ و گرد و نواع میں  آپریشن. چادر و چار دیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے ریاستی اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر لوگوں پر تشدد اور خواتین پر تشدد کی،گھروں سے نقدی اور زیور اور قیمتی اشیاء کی لوٹ مار کرتے ہوئے قابض ریاستی اہلکاروں نے کئیں گھروں میں تھوڑ پھوڑ کی. تحال کسی کی لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز