جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںمستونگ ، گاڑی اور پک اپ کے درمیان تصادم سے ایک شخص...

مستونگ ، گاڑی اور پک اپ کے درمیان تصادم سے ایک شخص زخمی

مستونگ( ہمگام نیوز ) قومی شاہراہ میجر چوک پر کار گاڑی اور پک اپ میں تصادم سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کانک کا رہائشی ہے جن کی شناخت عبدالرزاق ساکن کانک سے ہوئی.

زخمی ہونے والے شخص کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں ۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز