چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںمستونگ دو گاڑیوں کے درمیان تصادم 2 افراد جانبحق،3زخمی

مستونگ دو گاڑیوں کے درمیان تصادم 2 افراد جانبحق،3زخمی

مستونگ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ کے مقام پر ٹو ڈی کار اور زمباد گاڈی درمیان کے تصادم ، 2 افراد جانبحق، جبکہ خواتین سمیت 3 افراد زخمی، حادثے میں جانبحق اور زخمیوں کا تعلق پنجگور سے بتایا جاتا ہے ۔ واقع کے فوری بعد زخمیوں اور جانبحق افراد کی لاشیں نواب غوث بخش میمویل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز