شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمستونگ راشن نہ ملنے کیخلاف خواتین نے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا

مستونگ راشن نہ ملنے کیخلاف خواتین نے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا

مستونگ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں کھٹ پتلی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ راشن نہ ملنے کے خلاف خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے شال کراچی شاہراہ کو ڈی سی ہاؤس کے سامنے بلاک کردیا۔

مرکزی شاہراہ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ڈپٹی کمشنر آفس کے چکر کاٹنے کے باوجود ہمیں راشن فراہم نہیں کیا جاتا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز