چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںمستونگ سکول وین اور مسافر ویگن میں تصادم1طالبہ جان بحق8زخمی

مستونگ سکول وین اور مسافر ویگن میں تصادم1طالبہ جان بحق8زخمی

مستونگ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ شہر میں سکول کے سوزکی وین اور مسافر ویگن کے درمیان خوفناک تصادم ایک طالبہ جاں بحق 8 افراد زخمی۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق مین شاہراہ نواب غوث بخش میموریل ہسپتال کے قریب مستونگ سے کھڈکوچہ جانیوالی طالبات کی سکول وین اور مخالف سمت سے قلات سے کوئٹہ آنے والی مسافر ویگن کے درمیان تصادم ہوا۔۔۔ جسکے نتیجے میں ایک طالبہ موقع پر جاں بحق جبکہ طالبات سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔۔۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لیے غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز