کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق مستونگ میں ہیڈ کانسٹیبل پولیس نیا ز محمد اپنے دفتر سے گھر جا رہاتھا کہ اسٹیڈیم روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ضروری کارروائیشروع کر دی ہے