مستونگ (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ گردگاپ سے اغوا ہونے والے مغوی ڈی ایس پی یوسف ریکی قتل ۔ لاش کردگاپ کے علاقہ گرگنانہ کلی شربت خان سے برآمد۔ ڈی ایس پی نوشکی پولیس ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب کردگاپ سے لاپتہ ہوا تھا۔ یوسف ریکی نوشکی سے شال جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ مقتول نوشکی پولیس تھانہ میں ڈی ایس پی تھے۔


