مستونگ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 14 جولائی کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مستونگ میں میجر چوک کے قریب قائم ایف سی کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں چوکی کے اندر موجود اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔