مستونگ (ھمگام نیوز) قاتلانہ حملے میں معروف معالج حکیم شیخ عبدالباقی جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وہ اپنے گھر سے کلینک جارہے تھے کہ ٹنڈلان کے مقام پر نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
واقعے کیخلاف مستونگ بازار میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔