مستونگ: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے خالد ازبک پر حملہ ہوا ہے ۔ یہ واقعہ مستونگ کے علاقے کلی شیخان میں پیش آیا ۔جہاں پر نامعلوم افراد نے خالد ازبک پر حملہ کر کے فرار ہوگئے۔
حملے کے نتیجے میں خالد ازبک زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت آفتہ دلاروں سے تھا۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ یہ حملہ مبینہ طور پر کسی آزادی پسند گروہ کی جانب سے کی ہوگی۔
تاہم اس حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی۔