شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںمستونگ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

مستونگ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

مستونگ(ہمگام نیوز)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح حملہ آواروں نے فائرنگ کر کہ ایک شخص کو قتل کردیا۔
ہمگام زرائع کے مطابق مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس سارجنٹ کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ مقتول کی شناخت ٹریفک پولیس سارجنٹ محمد حنیف کے نام سے ہو گئی ہے۔
پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز